لاہور (نامہ نگار) وزیر اعظم ہاؤس ماڈل ٹاؤن 96 ایچ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی سکیورٹی اقدامات طے کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی (ڈی آئی سی) کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کی سربراہی ڈی سی لاہور کریں گے۔
ڈی آئی سی