لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے سربراہ مولانا محمد علی قادری اور دیگر رہنما¶ں محمد یونس قادری‘ جنید علی قادری نے کہا ہے کہ حکمران دوسرے ملکوں سے اربوں‘ کھربوں کے ڈالر پاکستان کی امداد کیلئے لیتے ہیں اور غریب عوام پر بلوںکا بوجھ ڈال دیتے ہیں ،یہ حکمرانوں کی عجیب تکنیک ہے کہ یہ لوگ لاکھوں‘ عربوں ڈالر لیتے ہیں ان سے عوام کو فائدہ پہنچانے کی بجائے ان کو قرضہ ادا کرنے کیلئے غریب عوام کا خون نچوڑتے ہیں۔