مرتضٰیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزموں  کی بریت کے خلاف اپیل  13سال بعد سماعت کیلئے مقرر


کراچی (نیٹ نیوز) مرتضٰی بھٹو کے قتل کیس کے ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل کی 13 برس بعد سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے تین ہفتے بعد باضابطہ سماعت کی منظوری دے دی۔ مرتضٰی بھٹو کے ملازم نور محمد گوگا نے ملزموں کی بریت کے خلاف 2010ءمیں اپیل دائر کی تھی۔ سماعت میں وکلاءکے پینل نے مدعی نور محمد گوگا کی طرف سے وکالت نامے عدالت میں جمع کروا دیے، جس پر عدالت نے اپیل کی سماعت تین ہفتے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
مرتضیٰ / اپیل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...