اسلام آباد (نمایند ہ خصوصی )وفاقی ٹیکس محتسب کی ایڈوائزری کمیٹی میں راولپنڈی چیمبر اف کامرس کے سابق صدر حسن سروش اکرم کو شامل کر لیا گیا، و فاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر حسن سروش اکرم اور مومنہ خیال کوسال2023-24کے لئے کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر حسن سروش اکرم کو وفاقی ٹیکس محتسب کی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا۔