اسلام آباد (نمایند ہ خصوصی )وفاقی ٹیکس محتسب کی ایڈوائزری کمیٹی میں راولپنڈی چیمبر اف کامرس کے سابق صدر حسن سروش اکرم کو شامل کر لیا گیا، و فاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر حسن سروش اکرم اور مومنہ خیال کوسال2023-24کے لئے کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر حسن سروش اکرم کو وفاقی ٹیکس محتسب کی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا۔
حسن سروش اکرم وفاقی ٹیکس محتسب ایڈوائزری کمیٹی میں شامل
Aug 24, 2023