روزانہ 90 ریپ ہوتے ہیں، 15 دنوں میں  سخت سزا دی جائے، ممتا بنرجی کا مودی کو خط

Aug 24, 2024

کولکتہ(این این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر عصمت دری پر سخت قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوںنے خط میں 15 دنوں کے اندر ملزموں کو سخت سزا دینے کے لیے قانون بنانے اور خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔ ملک میں روزانہ تقریباً 90 عصمت دری کے واقعات معاشرے اور قوم کے اعتماد اور ضمیر کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔

مزیدخبریں