پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست صوبائی حکومت، فریقین سے آج جواب طلب

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں 22 اگست سے دفعہ144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سمیت فریقین سے آج جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نے شہری نجی اللہ ملک کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن