کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو جھگڑے پر65سالہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ گذشتہ روز میاں محمد انور جوکہ خاندانی پریشانیوں کا شکار تھا اور اسی بناء پر اْس نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کامونکی میںگھریلو جھگڑے پر65سالہ شخص کی خودکشی
Aug 24, 2024