لاہور ہائیکورٹ،جسٹس چودھری محمد اقبال کی انٹرنیٹ  بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

 لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن