اسلام آباد( وقائع نگار) الیکشن پروگرام کے مطابق این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب 12 ستمبر 2024 کو منعقد ہو گا۔ اس حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 526,973 ہے، جن میں سے 288,113 مرد اور 238,860 خواتین ووٹرز ہیں۔ضلع خیبر کی تحصیل کونسل جمرود کے چیئرمین کے لیے بلدیاتی انتخاب 25 ستمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔
این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب 12 ستمبرکو ہوگا
Aug 24, 2024