چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ کیس، تحریک لیبیک  کے مولانا طاہر سیفی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمہ میں تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

ای پیپر دی نیشن