گوجرخان (نامہ نگار)اہل اسلام کو مبارک ہو چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی قادیانی کیس میں پنجاب حکومت کی طرف سے نظر ثانی کیس میں دیے گئے اپنے فیصلہ پر اہل اسلام کی طرف سے بھرپور احتجاج کی وجہ سے اپنا پرانا فیصلہ واپس لے لیااس موقع پر سپریم کورٹ میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی اور قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اکابرین کی موجودگی میں علماکرام کے دلال سن کر چیف جسٹس نے اپنے فیصلے کو واپس لیا اور یہ بھی تحریر کیاکہ آئندہ بھی کسی کیس میں اس متنازعہ فیصلہ کا حوالہ بھی نہیں دیا جاسکے گا۔