کلرکہار(نامہ نگار) کلرکہار پریس کلب کے سروے کے دوران کلرکہار کی عوام نے میڈیا کو بتایا کہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہ ہے آج اگر کوئی مسلم لیگ ن میں ہے اور کل وہ کسی اور جماعت میں بھی شامل ہو سکتا ہے لیکن کلرکہار کی عوام تو شروع دن سے سیاسی یتیمی کا شکار ہے اگر کلرکہار کے عوام کا کسی نے سوچا ہے تو وہ سردار ذوالفقار علی خان دلہہ ہیں۔
کلرکہار کی عوام کو سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی یاد ستانے لگی
Aug 24, 2024