جہلم(نامہ نگار)سیاسی سماجی شخصیت چوہدری سکندر آف پھلائیاں نے جہلم پریس کلب کے عہد یداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشائے کا ا ہتمام کیا تقریب کا مقصد جہلم پریس کلب کے ا لیکشن میں بلامقابلہ جیتنے والے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان،جنرل سیکرٹری مرزا کفیل بیگ و دیگر عہدید ارا ن کو مبارک باد دینا تھا چوہدری سکندر کا بیا ن تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ رات جہلم پریس کلب کے الیکشن میں بلامقابلہ جیتنے والے عہدیداران کے اعزا ز میں مشہور سیاسی سماجی شخصیت چوہدری سکندر آف پھلائیاں نے اپنے بھائیوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں پرتکلف عشائے کا اہتمام کیا اس موقع سیاسی سماجی فلاحی اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھی عشائیے میں صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور میزبان چوہدری سکندر آف پھلائیاں و دیگر کا شکریہ ادا کیا۔
چوہدری سکندر کی جانب سے جہلم پریس کلب کے عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ
Aug 24, 2024