گمشدہ بچہ بازیاب، والدین کے حوالے

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سنبل پولیس نے گمشدہ بچہ بازیاب کرلیا پولیس کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ طلحہ لاپتہ ہوگیا ہے جسکی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے شہری کی جانب سے اطلاع ملتے پر پولیس نے تکنیکی اورانسانی ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفا ظت والدین کے حوالے کر دیا،بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن