پنجاب میں منکی پاکس ،3مشتبہ افراد کےٹیسٹ منفی آئے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں منکی پاکس کے معاملے پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں تین مشتبہ افراد سامنے آئے ہیں،تینوں مشتبہ افراد کے منکی پاکس ٹیسٹ نیگیٹیو آئے۔ڈاکٹر یداللہ کا کہنا ہے کہ ایک مریض جنرل ہسپتال لاہور ، بہاولپور ، بینظیر بھٹو ہسپتال میں سامنے آئے تھے ،لاہور سمیت پنجاب کے ائیرپورٹس پر سکیننگ کا عمل جاری ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کمیونیکیبل ڈیزیز کنٹرول پنجاب نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تاحال منکی پاکس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا ۔    

ای پیپر دی نیشن