تحریک انتشارملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کررہی ہے،عطااللہ تارڑ

Aug 24, 2024 | 16:14

انتشار کی سیاست کی بنیاد ہی بانی پی ٹی آئی نے رکھی،عطااللہ تارڑ تحریک انتشارملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کررہی ہے، نفرت کی سیاست کا انجام اچھا نہیں ہوتا،وفاقی اطلاعات تحریک انتشار میں مختلف گروپس بن گئے ہیں، بشریٰ بی بی ہمدردی کیلئے جھوٹا اور من گھڑت بیانیہ پھیلارہی ہیں، تحریک انتشار میں کئی ڈس انفارمیشن سیل چل رہے ہیں،عطااللہ تارڑ پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ جاری ہے سیاسی مفادات کیلئے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ہورہی ہیں علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے انتشارکو بےنقاب کیا ہے، پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

مزیدخبریں