ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 خطیبوں کے خلاف مقدمہ

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ میں واقع جامع مسجد کے قاری مقبول احمد اور قادر کالونی اوکاڑہ میں واقع جامعہ مسجد کے قاری اسحاق کو لاﺅڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے کا مرتکب پایا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

ای پیپر دی نیشن