چار افراد کی نوجوان کو اغوا کرنے کی کوشش، والدہ کے آنے پر فرار

عارف والا (نامہ نگار ) چار افراد نے زمیندار کے بیٹے کو اغواءکر نے کی کوشش کی والدہ کے آنے پر ملزم فرار ہو گئے 52/SPکے تاج محمد کے گھر میں داخل ہو کر عامر وغیرہ نے اسکے بیٹے اقبال کو اغواءکر نے کیلئے گھسیٹ رہے تھے کہ ا س کی والدہ آگئی تو ملزم فرار ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن