عارف والا (نامہ نگار ) سجادہ نشین دربار بابا محمد پناہ پر دوران ڈکیتی قاتلانہ حملہ کے ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم متعدد مقدمات میں مطلوب تھا سجادہ نشین دربار بابا محمد پناہ کمیر ولی محمد کے بیٹے عظمت پناہ کو دوران ڈکیتی ملزم عمر اور محسن کھچی نے فائرنگ کر نے زخمی کر ڈالا تھا۔
سجادہ نشین کے بیٹے کو دوران ڈکیتی زخمی کرنے پر ایک ملزم گرفتار
Dec 24, 2012