نئی تجارتی پالیسی کا باضابطہ اعلان آج ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طرف سے نئی تجارتی پالیسی کی منظوری کے بعد وزیر تجارت مخدوم امین فہیم (آج) نئی تجارتی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔ نئی تجارتی پالیسی میں بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے ساتھ ساتھ کئی مراعات کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تجارتی پالیسی میں برآمدت کا ہدف 95ارب ڈالرز مقرر کیا گیا ہے جبکہ سبسڈی اور مراعات کی مد میں 300 ملین ڈالرز کی رقم رکھی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...