کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودیہ میں شرح طلاق خلیجی ممالک میں سب سے کم ہے۔ امت کے مطابق عدالتوں میں 60 فیصد کیسز میں زوجین میں سمجھوتہ ہو جاتا ہے۔ 2012ءمیں طلاق کے 1295مقدمات میں صلح کرائی گئی۔
سعودیہ میں شرح طلاق خلیجی ممالک میں سب سے کم
Dec 24, 2012