صدر زرداری آج پہلے ونڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے قیام امن سے متعلق ہنگامی اجلاس بھی طلب

Dec 24, 2012


کراچی (این این آئی/ آئی این پی) صدر زرداری آج جھنپیر میں پہلے 50 میگاواٹ ونڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے، جبکہ صدرآصف علی زرداری نے قیام امن سے متعلق ہنگامی اجلاس (آج) بلاول ہاو¿س میں طلب کرلیا۔

مزیدخبریں