چوہدری شجاعت حسین کی گورنر مسعود کوثر سے ملاقات، اہم دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی


پشاور(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین نے گورنر ہاﺅس پشاور میں گورنر خیبر پی کے بیرسٹر مسعود کوثر سے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین جن کے ساتھ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مشاہد حسین سید، صوبائی کو آرڈینیٹر، سید قاسم شاہ اور مرکزی چوہدری محمد انور بھی تھے کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...