پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کا سیف گیمز کی تیاری کیلئے غیرملکی کوچ تقرر کرنے کا فیصلہ

Dec 24, 2012

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے سیف گیمز کی تیاری کیلئے غیرملکی کوچ کاتقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘ جنوری کے آخری ہفتے تک تقرری کا امکان ہے۔ ایران، کوریا، ترکمانستان اور تاجکستان سے رابطے ہیں۔

مزیدخبریں