حکومت سنجیدگی کےساتھ بھارتی فلموں کی سنسرشپ سخت کرے : مدیحہ افتخار

لاہور (این این آئی) اداکارہ مدیحہ افتخار نے کہا ہے کہ حکومت کو سنجیدگی کے ساتھ بھارتی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی سنسر شپ سخت کرنی چاہئے ‘ بھارتی ڈراموں سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں مگر انکے ڈراموں کی آڑ میں انکی ثقافت کو جس سازش کے ذریعے گھر گھر پہنچایا جارہا ہے وہ ضرور قابل فکر ہے۔

ای پیپر دی نیشن