سندھ ہائی کورٹ میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ترمیم اور حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج منگل تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف 8 درخواستیں جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ (فنکشنل)، جے یو پی، مسلم لیگ ن اور دیگر نے دائر کی تھیں۔ پیر کو جے یو پی کے ابرارالحسن، مرید علی شاہ اور دیگر دو فریقین کے دلائل سنے گئے جس میں کہا گیا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ابہام موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...