بھارتی قلابازی: جماعت اسلامی بنگلہ دیش سے دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت نے نئی قلابازی کھاتے ہوئے جماعت اسلامی بنگلہ دیش سے دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ امت کے مطابق امریکہ اور یورپی یونین  کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی سے انکار کے بعد بھارت مذاکرات پر آمادہ ہوا۔ سفارتی نظام  کے ذریعے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی بیرسٹر عبدالرزاق نے کہا بھارت غیر ضروری مداخلت سے گریز اور منفی رویہ ختم کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...