فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سابق ایم این اے اور سابق ضلعی نائب ناظم میاں امجد یٰسین نے اپنی صاحبزادی سارہ امجد کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ امجد یٰسین مسلم لیگ (ن) سے (ق) لیگ میں چلے گئے تھے اور اب دوبارہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔