کشن گنگا ڈیم کے منصوبے سے نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کیلئے پانی کی فراہمی کم ہو جائیگی: سندھ طاس کمشنر

اسلام آباد (آن لائن) سندھ طاس کمشنر مرزا آصف بیگ نے کہا ہے کہ بھارت کے کشن گنگاڈیم پر منصوبہ سے نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کیلئے پانی کی فراہمی میں کمی ہوجائیگی اور تجویز پیش کی ہے کہ اس کمی کو پور اکرنے کیلئے کوہالہ پن بجلی کے مجوزہ منصوبہ پر کام شروع کیا جائے۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو کشن گنگا ڈیم کیلئے دریا کے پانی کا رْخ موڑنے کی اجازت دیتے ہوئے اس بات کا پابند بنایا ہے کہ وہ دریائے نیلم میں پانی کے بہاؤ کو درکار سطح پر برقرار رکھے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...