چیونگم کا زیادہ استعمال مستقل سر درد کا باعث بن سکتا ہے

چیونگم کا زیادہ استعمال مستقل سر درد کا باعث بن سکتا ہے

Dec 24, 2013

تل ابیب (اے پی اے) چیونگم کے کئی مضر اثرات سامنے آئے ہیں۔ تل ابیب یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور مائیگرین کاباعث بن سکتا ہے۔ صرف ایک ماہ چیونگم سے دوری اختیار کر کے اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
چیونگم/ درد سر

مزیدخبریں