3 برسوں میں افغانستان کے راستے ساڑھے 15 ارب روپے کے سامان کی سمگلنگ ہوئی

کراچی (اے پی اے) سٹیٹ بنک کے مطابق موجودہ حکومت نے یکم جولائی 2013ء سے 29 نومبر 2013ء تک 280 ارب روپے سے زائد مالیت کے نوٹ چھاپے ، وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق اسٹیٹ بنک نے ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مذکورہ تعداد میں نوٹ چھاپے ہیں۔حکام کے مطابق گزشتہ 3 سالوں کے دوران افغانستان کے راستے ساڑھے 15 ارب روپے سے زائد مالیت کے سامان تجارت کی اسمگلنگ ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن