یو ایس ایڈ نے ریجنل انٹی گریشن منصوبہ کی تکمیل کو سراہا ہے

لاہور  (کامرس رپورٹر)  امریکہ کی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف ایکس چینجز (سیف) کی جانب سے  یو ایس ایڈ سمال گرانٹ ایمبسڈرز فنڈ پروگرام کے فنڈز سے ریجنل انٹی گریشن منصوبہ کی تکمیل کو سراہا ہے۔ سیف کی طرف سے مکمل کی جانے والی رول بک جنوبی ایشیائی ممالک کے نمائندے پورے خطے میں کیپیٹل مارکیٹ کے لئے ہارمونائزڈ ریگولیٹری فریم ورک کی تخلیق کے لئے استعمال کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...