چارسدہ: بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر فائرنگ‘ 4افراد شدید زخمی

Dec 24, 2014

چارسدہ(آئی این پی)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔  زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ منگل کو چارسدہ میں واقع بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کے نتیجے میں دفتر میں موجود4افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزیدخبریں