کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ ایدھی ہیڈ آفس ڈکیتی کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضے سے 90 لاکھ کی رقم برآمد ہوئی۔
ایدھی ہیڈ آفس ڈکیتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار، 90 لاکھ روپے برآمد
Dec 24, 2014