یونیسف نے 2014ء کو دنیا بھرکے بچوں کیلئے بدترین سال قراردیدیا

نیو یارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے سال 2014ء کو دنیا بھر کے بچوں کیلئے بد ترین سال قرار دیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سال افریقہ، عراق، جنوبی سوڈان، شام، یوکرائن اور فلسطین میں ڈیڑھ کروڑ بچے جنگ، لڑائی جھگڑے اور بیماریوں کا شکار بنے۔ بچوں کو یکے بعد دیگرے اتنے تکلیف دہ حادثات سے گزرنا پڑا لیکن عالمی برادری کسی بھی مسئلے پر دھیان نہ دے سکی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...