کراچی: دو دہشت گرد مقابلے میں ہلاک

Dec 24, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں یاران اور عدنان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

مزیدخبریں