لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد ارشد ملک نے بات کرنا چاہی تو سپیکر نے انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں دی اور انہیں ٹرپل ٹو کا لقب دیدیا۔ یاد رہے کہ ان کے انتخابی حلقے کا نام بھی پی پی 222 ہے۔