دوریوبکس کیوبز اچھالتے ہوئے تیسرا حل کرنیکا ماہر شخص

Dec 24, 2014

میڈرڈ (نیٹ نیوز) ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بیحد مشکل عمل ہوتا ہے تاہم سپین سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جو ناصرف بیک وقت کئی ریوبکس کیوب اْچھال سکتا ہے بلکہ انہیں ساتھ ساتھ حل بھی کر سکتا ہے۔

مزیدخبریں