کویت، پاکستانی تاجروں نے جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلہ میں کیک کاٹا

Dec 24, 2015

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت کے علاقہ العباسیہ میں تجارتی مرکز میں پاکستانی تاجروں نے جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔ قاری خلیل رضوی نے کہا نبی کریم ؐ کی ولادت سعادت سے دنیا منور ہوئی۔ ہم آپ ؐکے اصولوں کو اپنا لیں تو کوئی وجہ نہیں پریشانیوں سے نجات حاصل نہ کرسکیں۔

مزیدخبریں