آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑے

Dec 24, 2015

دبئی (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ کرکٹر آف دی ائیر منتخب ہوگئے۔ انگلینڈ کے امپائر رچرڈ کیٹل برونے مسلسل تیسری مرتبہ ڈیو ڈ شیفرڈ ٹرافی جیت لی۔ ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ اے بی ڈویلئیرز کے نام رہا۔پاکستان کا کوئی کھلاڑی یہ اعزاز حاصل نہیں کرسکا ہے۔

مزیدخبریں