رواں ہفتے میں کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی میں کمی آئی: ادارہ شماریات

Dec 24, 2016

اسلام آباد (اے پی پی) ملک میں کم آمدن والے طبقہ کے لئے افراط زر کی شرح 0.49 فیصد کم ہوگئی، 8 ہزار روپے ماہانہ تک آمدن والے طبقہ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ (ایس پی آئی) 210.44 پوائنٹس سے کم ہو کر 209.40 پوائنٹس ہو گیا۔

مزیدخبریں