ایمرجنسی ورکرز کو بہتر تربیت کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے سے معاہدہ کیا جا رہا ہے: امیر حمزہ

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اینڈ کمانڈر ڈیزاسٹر فورس بریگیڈئر امیر حمزہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے انصراگ کے ساتھ سرٹیفکیشن پراسس تکمیل کے مراحل میں ہے اس سے پاکستان کا وقار بلند ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...