گرین ویلی ہا ئپر مارکیٹ راولپنڈی میں دو نئے سیکشنز کا افتتاح

Dec 24, 2016

راولپنڈی (پ ر) گرین ویلی ہا ئپر مارکیٹ بحریہ ٹائو ن پرائیویٹ لیمیٹیڈ کا معروف پراجیکٹ ہے،جو اپنی عالمی معیار کے ریٹیل پراجیکٹس میںملائشیا میںمنعقد ہونے والے انٹر نیشنل پراپرٹی ایوارڈ میں ریٹیل کیٹیگری میں آوٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ جیت چکا ہے۔

مزیدخبریں