بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر کڑی نظر رکھی جائے، دہشت گردوں کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کیلئے سٹیٹ بینک کی ہدایات

Dec 24, 2016

کراچی(آن لائن) دہشت گردوں کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے اقدامات کے تحت سٹیٹ بنک نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے کھاتے داروں پر کڑی نظر رکھیں۔

مزیدخبریں