وزیراعظم قرضہ اسکیم سے ڈھائی لاکھ افراد مستفید

لاہور (پ ر) پاکستان پور ٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) نے وزیراعظم آفس میں ڈھائی لاکھ افراد کو کامیابی کے ساتھ خود انحصاری کے راستے پر گامزن کرنے کی خوشی میں ایک تقریب کا انعقاد کی آ ئی پی پی اے ایف کی بھرپور کاوشوں سے اس سکیم کے تحت اب تک ڈھائی لاکھ افراد بلاسود قرضہ حاصل کر چکے ہیں۔ تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بطور مہمان خصوصی تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...