لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2017 ء میں برطانیہ میں مکسڈ مارشل آرٹ لیگ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سپر فائٹ لیگ میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ عامر خان جو بھارت میں ہونے والی ایم ایم اے کے شیئر ہولڈر بھی ہیں، ایم اے بہت بڑا فورم ہے جو پھیلتا جارہا ہے۔ ایم ایم اے میں لڑنے والے فائٹر کانر میک گریگر نے اس لیگ سے بہت نام کمایا ہے۔