”ہمارا قائد“ ایکسپو سنٹر لاہور سے براہ راست ٹیلی کاسٹ‘ رضا ہال میں خصوصی تقریب

ملتان(خبر نگار خصوصی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش کے حوالے سے رضا ہا ل ضلع کو نسل ملتا ن مےں خصوصی تقر ےب ”ہمارا قائد “ اےکسپو سنٹر لا ہو ر سے بر اہِ راست ٹےلی کا سٹ کےا گےا۔تقر ےب مےںکمشنر ملتا ن بلا ل احمد بٹ‘ مےئر ملتا ن نو ےد الحق آرا ئےں ، ڈپٹی مےئر منور احسان قر ےشی،ارا کےن صو با ئی وقومی اسمبلی ، چےئر مےنز ،وائس چےئر مےنز ودےگر بھی شر ےک تھے ۔ کمشنر ملتا ن بلا ل احمد بٹ نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح ہمارے لئے رول ماڈل ہیں اوران کے افکا ر پر عمل کر کے ہم ترقی کے زےنے طے کر سکتے ہےں۔ قائد اعظم کے راہ نما اصو ل آ ج بھی ہما ری قومی ترقی کی بنےاد اور اساس ہےں ضرورت اس امر کی ہے کہ قا ئد اعظم کے افکا ر کوزےا دہ سے زےادہ نئی نسل تک پہنچا نے کا عزم کےا جا ئے ۔پو ری دنےا قائد اعظم کی سےا سی بصےرت کاا حتر ام کرتی ہے ۔قا ئد اعظم کے افکا ر کی روشنی ہما ری تر قی کےلئے بے حد ضروری ہے اور ان کے افکا ر سے استفا دہ وقت کا تقا ضا ہے ۔مےئر ملتا ن نو ےد الحق آرا ئےں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جنا حؒ نے آزاد اور خو دمختا ر رےاست کےلئے شبا نہ روز محنت کی ۔
ہمارا قائد

ای پیپر دی نیشن