سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پالیسی بورڈ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں

لاہور(وقائع نگار خصوصی) سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن پالیسی بورڈ کے دو ممبران کی تعیناتیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ یہ درخواست مقامی شہری منیر احمد نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن پالیسی بورڈ کے دو ممبران حافظ محمد یوسف اورعثمان سیف اللہ خان کو اکیس نومبر کومیرٹ کے برعکس تعینات کیاگیا ہے ۔درخواست میں کہا گیا کہ اسحاق ڈارکی ہدائت پر ظفر حجازی کو بچانے کے لئے دونوں تقرریاں کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...