ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اندھیری تھانے بالی وڈ کے ’’دبنگ‘‘ سلمان خان اور اداکارہ شلپا شیٹی کے خلاف نچلی ذات کے ہندوؤں کے جذبات انہیں ’’بھنگی‘‘ کہہ کر مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا دونوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران بحث میں یہ لفظ استعمال کیا انکے خلاف ’’روزگارا کاری اگھاری ری ری پبلکن پارٹی آف انڈیا کے نوین رام چند نے تھانہ اندھیری میں درخواست دی تھی۔